باجوڑ:قبا ئلی اضلاع کی ترقی کیلئے اقدامات جاری ہیں،انورزیب خان

باجوڑ:خیبرپختونخوا کے وزیر زکوۃ و عشر سماجی بہبود خصوصی تعلیم اور ترقی خواتین انورزیب خان سے ان کے دفتر میں چہارمنگ تحصیل ناوگئی ضلع باجوڑ کے 18 قوموں کے قبائلی مشران نے ملاقات کی،قبائلی عمائدین نے صوبائی وزیرانورزیب خان کو … Continue reading باجوڑ:قبا ئلی اضلاع کی ترقی کیلئے اقدامات جاری ہیں،انورزیب خان